سپریم کورٹ نے آج ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ
عہدیدار انوراگ ٹھاکر اور بورڈ کے سکریٹری اجے شرکے کو ان کے عہدوں سے ہٹا
دیا۔چیف جسٹس
تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی سربراہی والی عدالت عظمی کی بنچ نے یہ حکم
جاری کرتے ہوئے پوچھا کہ مسٹر ٹھاکر کے خلاف کوئی چھان بین کیوں نہ شروع کی
جائے ۔اس بابت ان سے جواب طلب کیا گیا۔